مقامی وقت کے مطابق 15 نومبر کی شام چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں امریکی فرینڈشپ گروپس کے زیر اہتمام استقبالیہ اعشائیہ میں شرکت کی۔ اعشائیہ شروع ہونے سے قبل کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے شی جن پنگ کو گولڈن اسٹیٹ واریئرز جرسی پیش کی۔