شی جن پھنگ اپیک رہنماؤں اور دیگر مہمانوں کے ساتھ گروپ فوٹو میں شرکت کریں گے

2023/11/17 03:49:53
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 16 نومبر کی دوپہر کو صدر شی جن پھنگ امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں اپیک رہنماؤں اور دیگر مہمانوں کے ساتھ ایک گروپ فوٹو اور بعد ازاں  غیر رسمی مکالمے اور ورکنگ لنچ میں شرکت کریں گے۔