مالدیپ کے صدر کی حلف برداری کی تقریب 17 نومبر کو دارالحکومت مالے میں منعقد ہوئی ۔ تقریب میں جناب محمد معیز نے مالدیپ کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ 45 سالہ محمد معیز اس سے قبل مالے کے میئر اور مالدیپ کے ہاؤسنگ اور انفراسٹرکچر کے وزیر رہ چکے ہیں۔