بھار ت اپنی فوج مالدیپ سے واپس بلائے ، مالدیپ کا باضابطہ مطالبہ

2023/11/19 15:47:39
شیئر:

  مالدیپ  میڈیا کی اٹھارہ نومبر کی اطلاعات  کے مطابق ، مالدیپ کی حکومت نے باضابطہ طور پر بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مالدیپ سے اپنی فوجیں واپس بلا لے۔ اطلاعات کے مطابق مالدیپ کے صدر کے دفتر  کا کہنا ہے کہ  مالدیپ کے صدر محمد موعز و  نےیہ مطالبہ اپنی تقریبِ حلف برداری  میں شرکت کرنے والے بھارتی نمائندوں کے ساتھ ایک ملاقات کیا ہے۔