صدر مملکت شی جن پھنگ سے ملاقات نے ہمیں حیرت میں ڈال دیا

2023/11/19 07:10:01
شیئر:

 

2015 میں ، صدر مملکت شی جن پھنگ نے اپنے   دورہ امریکہ کے دوران ،  ٹکوما ، واشنگٹن میں سول اسکول لنکن مڈل اسکول کا دورہ کیا۔  انہوں نے  اسکول کے اساتذہ اور طلباء کے ساتھ تحائف کا تبادلہ کیا  اور  لنکن مڈل اسکول کے 100 اساتذہ اور طلباء کو اگلے سال چین کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔ لنکن مڈل اسکول کے اساتذہ اور طلباء کی نظر میں ،  صدر شی جن پھنگ دوستانہ مزاج کے پر جوش  اور  ایک بہت نفیس انسان  ہونے کے ساتھ ساتھ ایک متاثر کن رہنما بھی ہیں ۔