بین ہاربرگ، امریکہ-چین تعلقات پر قومی کمیٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن دونوں کی ایک دوسرے سے بالمشافہ ملاقات ضروری ہے۔ لیکن ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا میں آنے والے انتخابات کے پیش نظر دونوں ممالک کے تعلقات کے بارے میں جذبات ایک چیلنج ہیں۔