20 نومبر کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا کہ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کی دعوت پر چین کے صدر شی جن پھنگ 21 نومبر کی شام ،فلسطین- اسرائیل مسئلے پر برکس رہنماؤں کے خصوصی ورچوئل سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور اجلاس سے اہم خطاب کریں گے۔