صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر سے ملاقات میں ماحولیات سمیت اہم مسائل پر توجہ دلائی، محمد مہدی

2023/11/21 15:15:51
شیئر:

چئیرمین انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا اسٹڈیز جناب محمد مہدی نے چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کے حالیہ دورہ امریکہ اور ان کی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ بنی نوع انسان کو درپیش اہم مسائل پر بھی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کو درپیش  ماحولیاتی چیلنجز کے حل پر بھی بات ہوئی جو خوش آئند ہے۔