چین کے صدر کا دورہ امریکہ سربراہ مملکت کی شاندار سفارت کاری ہے، ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

2023/11/21 15:19:31
شیئر:

معروف تجزیہ کار اور سینئر ماہر عالمی امور ڈاکٹر عاصم اللہ بخش نے چائنا میڈیا گروپ کی اردو سروس کےساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ کا دورہ چین بہت اہمیت کا حامل ہے۔  انہوں نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے بار ہا کہا ہے جب تمام ممالک، ، بلاک محاذ آرائی اور ہار جیت کے کھیل کی پرانی سوچ ترک کر  کے کھلے پن کے رجحان پر قائم رہیں گے، تب ہی تمام ممالک مشترکہ طور پر اعلیٰ معیار کی ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا صدر شی جن پھنگ نے امن و ترقی اور مفاہمت کا پیغام دیا ہے۔