اسرائیلی کابینہ کا حماس کے ساتھ عارضی جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق

2023/11/22 10:05:25
شیئر:

 اسرائیلی اخبار  ہارٹز کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے 22  تاریخ کی  صبح سویرے ووٹنگ کے ذریعے  حماس کے ساتھ عارضی جنگ بندی کے معاہدے پر پہنچنے پر اتفاق کیا۔