چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی 2023 میں 30 نو منتخب غیر ملکی اکیڈمینشنز کی فہرست میں پاکستانی سائنسدان شامل

2023/11/23 10:09:04
شیئر:

 

چینی اکیڈمی آف سائنسز نے 23 نومبر کو اعلان کیا کہ "چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے اکیڈمیشن ضوابط " اور "چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے غیر ملکی اکیڈمیشنز  کے انتخاب کے اقدامات" اور دیگر قواعد و ضوابط کے مطابق ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز نے  2023 میں چینی اکیڈمی آف سائنسز کے 30 غیر ملکی اکیڈمیشنز   کا انتخاب کیا ۔

 ان غیرملکی اکیڈمیشنز میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد قاسم جان بھی شامل ہیں جو جیو سائنس کے میدان میں ایک ممتاز سائنسدان ہیں۔