سبز توانائی کےمیدان میں چین پاکستان تعاون کے حوالے سے مواقع

2023/11/24 14:35:16
شیئر:

پاکستانی نوجوانوں کا ایک وفد حال ہی میں چین آیا جس میں مختلف شعبوں کے افراد شامل تھے۔انہی میں سے ایک ملک شمشیر بھی ہیں جو ایک انٹرپرینیور ہیں اور ماحولیاتی تبدیلی اور سبز توانائی حوالے سے مزید مواقعوں کی تلاش میں چین آئے ہیں۔