شنگھائی ٹاور سے شنگھائی شہر کو دیکھیے

2023/11/27 14:37:09
شیئر:

شنگھائی ٹاور  کی تعمیر 2014میں مکمل ہوئی تھی اور اسے عوام کے لیے 2016 میں کھول دیا گیا تھا ۔ اسے 2018 تک یہ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت  ہونے کا اعزاز حاصل رہا  ۔ اس کے زمین سے اوپر 128 فلورز ہیں جب کہ  5 فلورز زیر زمین ہیں ۔  52 ویں اور 118 ویں فلور پر موجود دنیا کے بلند ترین آبزرویشن ڈیک اور  84 ویں سے 110  فلور  تک مکمل سروس فراہم کرنے والے بلند ترین ہوٹل کا اعزاز رکھنے والی یہ عمارت شنگھائی کی " ہائی لائیٹ "ہے۔