معروف سرمایہ کار چارلی مونگیر انتقال کر گئے

2023/11/29 09:14:23
شیئر:

  28 نومبر کو معروف سرمایہ کاری کمپنی برک شائر ہیتھوے  کی جانب سے جاری کردہ  بیان میں کہا گیا ہے کہ کمپنی کے نائب  چیئرمین چارلی مونگیر 99 سال کی عمر میں 28 تاریخ کی صبح امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔