پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے سی پیک کے خصوصی اکنامک زونز کی اہمیت

2023/11/30 14:52:46
شیئر:

پاکستانی نوجوانوں پر مشتمل ایک وفد گزشتہ دنوں چین کے دورے پرآیا۔ وفد میں شامل نوجوان اسکالر یاسر عباس کا کہنا ہے کہ سی پیک کے خصوصی اکنامک زونز پاکستان کی معاشی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔