تبت بذاتٰ خود ایک حیرت کدہ ہے ، اس کے دلکش مناظر اور منفرد ثقافت ایک طلسماتی دنیا کا منظر لگتے ہیں ۔ اسی تبت میں ایک نایاب " بلیک ڈائمنڈ " بھی پایا جاتا ہے ۔ آئیے آج اس کے بارے میں جانتے ہیں