بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے بنگلہ دیش کو 681 ملین ڈالر قرض دینے کی منظوری

2023/12/13 10:23:23
شیئر:

 

 13 دسمبر کو بنگلہ دیش کے وزیر خزانہ احمد  مصطفی کمال نے میڈیا کو تصدیق کی کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بنگلہ دیش کو 681 ملین ڈالر کے قرض دینے  کی منظوری دے دی ہے۔