دی سانگ ، پینٹڈ – نیچر

2023/12/22 17:34:37
شیئر:

سی جی ٹی این آرٹ سیریز کا دوسرا  سیزن ، "دی سانگ ، پینٹڈ – نیچر "  مختلف فارمیٹس کا حامل  ہے جس میں  چینی اور انگریزی زبانوں میں انٹرایکٹو ویب پیجز ، دنیا بھر کے ماہرین کے ساتھ تفصیلی انٹرویوز ، پینٹنگز کی ہائی ڈیفینیشن رونمائی ، سوشل میڈیا پوسٹس اور مختصر ویڈیو چیلنجز شامل ہیں۔ ڈیجیٹل نمائش میں دنیا بھر کے 24 عجائب گھروں اور  فن کے  اداروں سے حاصل کردہ مناظر اور پھولوں اور پرندوں پر مشتمل سونگ خاندان کے  300 سے زائد شاہکار دکھائے گئے ہیں۔  سی جی ٹی این آرٹ سیریز کے  اس شاندار سفر میں ،ہو جائیں شریک  سفر ۔~