چین کا منفرد اور قیمتی اطلس

2023/12/25 16:00:37
شیئر:

ماضی کی  شاہراہ ریشم پرموجود  چین کے سنکیانگ  ویغور خود اختیار علاقے میں تیار کیے جانے والے قیمتی کپڑے "اطلس "  کی تاریخ ،اس کی تیاری اور جدید دور میں اس کے نئے رنگ روپ کے بارے میں جانیے ، سارا افضل کی اس رپورٹ میں