ہمارے مشترکہ تقدیر کا انتخاب کریں

2023/12/31 21:43:59
شیئر:

سردیوں کے موسم میں نئے سال کی آمد آمد ہے۔

سال 2023 نہ تو  کوئی عام سال تھا اور نہ ہی آسان۔ دنیا میں امن اور اتحاد  بھی رہا اور  جنگ کا ماحول بھی، مختلف ممالک میں ترقی اور  پیش رفت بھی رہی لیکن مشکلات اور چیلنجز بھی ۔ خاندانوں میں خوشیاں اور غم بھی رہے اور لوگوں کی خوش قسمتی  اور مشکلات بھی ساتھ ساتھ رہے۔ ہمارے مختلف انتخاب متنوع زندگیاں پیدا کرتے ہیں اور ایک ہی طرح کے  عقائد مشترکہ مقاصد  کو جنم دیتے ہیں۔

ہمارا نصب العین عظیم ہے مگر سادہ بھی۔آخر کار ہمارا مقصد لوگوں کو بہتر زندگی فراہم کرنا ہے۔

اس کرہ ارض پر  ہمارا مستقبل، فلاح و بہبود اور تقدیر سب  ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔

2024 میں، آئیے خوشی کی امید کو گلے لگائیں، انسانی عقل کو مجتمع  کریں اور اپنی مشترکہ تقدیر کا انتخاب کریں۔