امریکہ کا مجموعی قومی قرضہ پہلی بار 34 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا

2024/01/03 09:56:59
شیئر:

 2 جنوری کو امریکی محکمہ خزانہ نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کا مجموعی قومی قرضہ پہلی بار 34 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔