ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں 53 افراد ہلاک

2024/01/03 22:29:20
شیئر:

ایران کی فارس نیوز ایجنسی کے مطابق 3 جنوری کو کرمان شہر میں ہونے والے دو  دھماکوں میں کم از کم 73 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوئے ہیں۔

ایران کے صوبے کرمان کے ڈپٹی گورنر نے  کرمان شہر میں ہونے والے دھماکوں کو دہشت گرد  حملے قرار دیا ہے۔