لبنان کے دارالحکومت پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس پولٹ بیورو کے ڈپٹی چیئرمین ہلاک

2024/01/03 10:00:08
شیئر:

 لبنان کے  مایادن ٹیلی وژن  کے مطابق 2 جنوری کو  اسرائیلی طیارے نے  لبنان کے دارالحکومت میں حماس کے  ایک دفتر کی عمارت پر تین میزائل داغے جس کے نتیجے میں  حماس پولٹ بیورو کے ڈپٹی چیئرمین صالح عروری اور ان کے تین ساتھی ہلاک ہو گئے۔

 اسی رات حماس کے مسلح ونگ قسام بریگیڈ نے  سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے صالح عروری کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ قاسم بریگیڈ کےسوشل میڈیا بیان کے مطابق اس حملے میں قاسم بریگیڈ کے دو کمانڈر سمیر فندی ابو عامر اور عزام العقرہ بھی ہلاک ہوئے ہیں ۔