کرمان میں دہشت گرد حملے کے مجرموں کو خوفناک قیمت چکانی پڑے گی ,ایرانی صدر

2024/01/04 09:17:48
شیئر:

3 جنوری کو  ایران کے دارالحکومت تہران اور دیگر شہروں میں ایرانی جنرل قسیم سلیمانی کی  پہلی برسی کے موقع پر  جلوس نکالے گئے ۔ اس موقع پر تہران میں خطاب  کرتے ہوئے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ دشمن صرف سلیمانی کو ہی نشانہ نہیں بنا رہا بلکہ سلیمانی کے اعزاز میں جانے والوں کو بھی نشانہ بنا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ  کرمان شہر میں دہشت گردی کے  مجرموں کو اس کی خوفناک قیمت چکانی پڑے گی۔

 ایرانی صدر  نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ 'اسرائیل  کو اپنے  جرائم کی قیمت چکانی پڑے گی۔