بھارت کی جانب سےمالدیپ سے اپنی فوجیں واپس نہ بلانے سے مالدیپ میں جمہوریت کے مستقبل کو نقصان پہنچے گا، مالدیپ کے صدر

2024/01/04 14:40:47
شیئر:

4 جنوری کو مالدیپ کے صدرمحمد معیز نےٹائمز آف انڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہاہے کہ مالدیپ سے فوجیں واپس بلانے میں بھارت کی ناکامی کا مطلب مالدیپ کے عوام کی جمہوری خواہش کو نظر انداز کرنا ہے اور اس سے مالدیپ میں جمہوریت کا مستقبل خطرے میں آ  جائے گا۔