جاپان کے جزیرہ نما علاقے نوٹو میں زلزلے سے 128 افراد ہلاک اور 222 افراد لاپتہ
2024/01/07 16:35:50
شیئر:
مقامی وقت کے مطابق 7 جنوری کو جاپان کی ایشیکاوا پریفیکچر کی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق جاپان کے جزیرہ نما نوٹو میں زلزلے سے 128 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 222 افراد لاپتہ ہیں۔