گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ہے۔ پاکستان کے وزیر صحت نے چائنا میڈیا گروپ اردو سروس کو خصوصی انٹرویو دیا۔