چینی وزیر اعظم لی چھیانگ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس 2024 میں شرکت اور سوئٹزرلینڈ اور آئرلینڈ کا سرکاری دورہ کریں گے

2024/01/11 17:10:08
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے  کہ ورلڈ اکنامک فورم کے بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین شواب، سوئس کنفیڈریشن کی صدر ویولا ایمہرڈ  اور آئرش وزیر اعظم  لیو  ویریدکر   کی دعوت پر چینی وزیر اعظم لی چھیانگ 14 سے 17 جنوری تک   ورلڈ اکنامک فورم کے  2024  کے سالانہ اجلاس  میں شرکت کریں گے اور سوئٹزرلینڈ اور آئرلینڈ کا سرکاری دورہ کریں گے۔