لیو گو جونگ غیر وابستہ تحریک ،جنوبی سربراہی کانفرنس میں شرکت اور الجیریا، کیمرون اور تنزانیہ کا دورہ کریں گے

2024/01/12 16:29:55
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے بتایا ہے  کہ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے  اور نائب وزیر اعظم لیو گو جونگ پندرہ سے چوبیس جنوری تک  یوگنڈا میں ہونے والے   غیر وابستہ تحریک کے 19 ویں سربراہی اجلاس اور تیسری جنوبی سربراہی کانفرنس میں شرکت  کریں گے اور الجیریا، کیمرون اور تنزانیہ کا دورہ  کریں گے ۔