ناورو حکومت کے تائیوان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے اور چین کے ساتھ سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے پر ، چینی اسٹیٹ کو نسل کا بیان

2024/01/15 18:56:56
شیئر:


 چینی اسٹیٹ کونسل کے دفتر برائے امورِ تائیوان کے ترجمان نے ناورو حکومت کے تائیوان کے ساتھ  سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے اعلان اور چین کے ساتھ سفارتی تعلقات دوبارہ شروع کرنے کی خواہش کے حوالےسے   رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے، تائیوان چین کی سرزمین کا ایک ناقابل تنسیخ حصہ ہے .یہ ایک تاریخی اور قانونی حقیقت ہے اور یہ عالمی برادری کا عمومی اتفاق رائےبھی ہے۔