جمہوریہ ناؤرو کے علاقے آرون میں چائنا میڈیا گروپ کا رپورٹنگ اسٹیشن کا قیام

2024/01/16 11:24:47
شیئر:

 مقامی وقت کے مطابق پندرہ جنوری  کو    جمہوریہ ناؤرو  کے علاقے  آرون  میں چائنا میڈیا گروپ کا  رپورٹنگ اسٹیشن فعال ہوا ۔ یہ دنیا میں چائنا میڈیا گروپ کا 192 واں رپورٹنگ اسٹیشن ہے۔  چائنا میڈیا گروپ  کے رپورٹر لی لنگ فینگ نے  اس اسٹیشن کی پہلی  رپورٹ دنیا کے سامنے پیش کی  جس کا عنوان  تھا" ناؤرو اور تائیوان نے 'سفارتی تعلقات' منقطع کر لیے"۔