چائنا میڈیا گروپ کے سپرنگ فیسٹیول ایوننگ گالا 2024 کا انیمیٹد پوسٹر جاری کر دیا گیا

2024/01/17 11:01:30
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق   16 جنوری کو  چائنا میڈیا گروپ  کی طرف سے تیار کردہ چینی نئے  سال ڈریگن کے سپرنگ فیسٹیول ایوننگ  گالا کا  انیمیٹڈ  پوسٹر ورلڈ اکنامک فورم 2024  کے  سالانہ اجلاس میں جاری کیا گیا  اور  چینی لوگوں  کے اس  سالانہ شاندار   ثقافتی اور روایتی تہوار کو   چینی اور غیر ملکی شرکاء سمیت  دنیا بھر میں دکھایا گیا   ۔

 اس موقع پر   اجلاس میں موجود مہمانوں نے چینی نئے سال کے لئے اپنی دعاؤں اور  نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

اس تقریب میں   تقریباً ایک ہزار چینی اور غیر ملکی  سیاست دانوں ، ورلڈ اکنامک فورم کے عہدیداران، معروف چینی اور غیر ملکی کاروباری شخصیات اور نمائندوں نے  شرکت کی۔