چین میں جشنِ بہار کی تیاریاں

2024/01/18 14:42:45
شیئر:

چینی سال نو کی آمد آمد ہے اور اس وقت پورے چین میں نئے چینی سال کے لیے تیاریاں پورے عروج پر ہیں۔ یہ سال ڈریگن کا سال ہے لہذا  مختلف انداز کے ڈریگن اور روایتی چینی لالٹین کی آرائش نے ہر جگہ کو خوبصورت بنا دیا ہے۔