ازبک صدر اس ماہ چین کا دورہ کریں گے

2024/01/19 10:41:00
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ازبکستان کے صدر   شوکت مرزیوف  تئیس  تا پچیس جنوری چین کا سرکاری دورہ کریں گے ۔