صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی لائبیریا کے صدر کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے

2024/01/19 15:47:49
شیئر:


چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ  لائبیریا کی حکومت کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی  کانفرنس کی قومی کمیٹی کے وائس چیئرمین بہادر  22 جنوری کو لائبیریا کے دارالحکومت مانروویا میں صدر جوزف بواکائی کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے۔