یورپی یونین کونسل نے " ریڈ سی ایسکارٹ پلان" کی منظوری دے دی ہے، جوزف بوریل

2024/01/23 09:07:05
شیئر:

بائیس جنوری کو یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد ، یورپی یونین کے  نمائندہِ اعلی برائے خارجہ امور وسلامتی پالیسی ، جوزف بوریل نے  کہا کہ یورپی یونین کونسل نے اٹلی، فرانس اور جرمنی کے تجویز کردہ  ریڈ سی ایسکارٹ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ منصوبے کو  یورپی یونین کونسل نے  منظور کر لیا ہے ،تاہم اس کو لانچ کرنے کے حوالے سے رکن ممالک ابھی بھی مشاورت کر رہے ہیں۔