⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠کینیا کے وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گے

2024/01/23 18:41:55
شیئر:

23 جنوری کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اعلان کیا کہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور  چین کے وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر کینیا کی کابینہ میں سینئر وزیر اور وزیر خارجہ موسلیا مدوادی 24 سے 26 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔