آئیے جانتے ہیں ایک ایسی ریل کے بارے میں جو
زمین پر 430 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی نہیں اڑتی ہے
زمین پر 350 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتی ہے
سطح سمندر سے 5000 فٹ سے بھی زائد بلندی تک پہنچتی ہے
کئی کلو میٹر تک پہاڑوں کے نیچے راستہ بناتی ہے
اربوں انسانوں کو ان کی منزل تک پہنچاتی ہے
اور اربوں ٹن سامان کی نقل و حمل کرتی ہے
یہ ہے چین کی ریل سروس تفصیلات اس ویڈیو میں