جاپان کا رواں سال تقریبا 54,600 ٹن جوہری آلودہ پانی چھوڑنے کا منصوبہ

2024/01/25 10:26:07
شیئر:

 کیوڈو نیوز کی 25 جنوری کی ایک رپورٹ کے مطابق،جاپان کی ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی  نے ایک منصوبہ مرتب کیا ہے جس کے مطابق  مالی سال 2024 میں فوکوشیما دائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے کل سات مراحل  میں تقریبا 54،600 ٹن جوہری آلودہ پانی سمندر میں خارج کیا  جائے گا۔