جشن بہار آیا چاہتا ہے

2024/01/25 10:40:30
شیئر:

جیسے جیسے چین کا سب سے بڑا روایتی  تہوار ،جشن بہار  قریب آ رہا  ہے ، چین  بھر  میں ڈریگن کے سال میں جشن بہار کا استقبال کرنے کی  تیاریاں بھی بڑھ رہی ہیں ۔لوگ  سالِ نو  کے خصوصی اشعار اور سرخ لالٹینوں کی خریداری میں مصروف ہیں۔ چین کی سرزمین پر  نئے  سال کے جوش و خروش میں دن بہ دن  اضافہ ہو رہا ہے.