اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے صدر فرانسس چین کا دورہ کریں گے

2024/01/26 16:26:31
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے اعلان کیا کہ  سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی کے صدر فرانسس 27 سے 31 جنوری تک چین کا دورہ کریں گے۔