چین اور تھائی لینڈ کے درمیان باہمی ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط

2024/01/28 15:51:42
شیئر:

28 جنوری کو  چین اور تھائی لینڈ نے بنکاک، تھائی لینڈ میں باہمی ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ یکم مارچ 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔