ناورو میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کی بحالی

2024/01/29 16:40:08
شیئر:

انتیس تاریخ کو ناورو میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارتخانے کی بحالی کی تقریب منعقد ہوئی۔سفارتخانے کی بحالی کے لیے ورکنگ ٹیم کے سربراہ وانگ شو گوانگ نے کہا کہ سفارتخانے کی بحالی دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلامیے پر عمل درآمد کا اہم اقدام ہے۔