خوراک کا تحفظ اور جدید زراعت ہمیشہ چین کی اہم ترجیحات رہی ہیں ۔ چین دنیا کا وہ ملک ہے جہاں قابل کاشت رقبہ دنیا کے مجموعی قابل کاشت رقبے کا 9 فیصد سے بھی کم ہے لیکن یہ دنیا کی آبادی کے پانچویں حصے کو خوراک کی فراہمی یقینی بناتا ہے۔ اس کامیابی کا راز کیا ہے ؟آئیے یہ ویڈیو دیکھیں

2024/02/01 15:14:56
شیئر: