چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے اسپرنگ فیسٹیول گالا 2024 کی اینیمیٹڈ پروموشنل ویڈیو

2024/02/02 15:22:28
شیئر:

2024 اسپرنگ فیسٹیول گالا   کی تشہیر کے لیے  چائنا میڈیا گروپ نے  دیگر  نیو میڈیا کے ساتھ   ڈریگن کے  قمری سال کے  جشن بہار ایوننگ  گالا کی اینیمیشن پروموشنل ویڈیو لانچ کی  ہے ۔ 

" اسپرنگ فیسٹیول گالا   دیکھنا اور ڈریگن کے سال کا خیرمقدم کرنا" نامی اس ویڈیو میں  سال کی علامت کرنے والے بارہ  جانوروں کے   ماسکوٹ    پورے ملک کے عوام کے ساتھ  چینی نئے سال  کو  خوش آمدید کہہ رہے ہیں ۔