چھون یون کے پہلے آٹھ دنوں میں 1.55 بلین سے زائد ٹرپس ریکارڈ

2024/02/03 16:40:22
شیئر:

چین کے روایتی تہوار اسپرنگ فیسٹیول کے دوران نقل و حمل سے متعلق  اعداد و شمار کے مطابق سفری سیزن کے پہلے 8 دنوں میں 1.55 ارب سے زائد  ٹرپس ریکارڈ کیے گئے۔

دو فروری کو   کل  200 ملین سے  زیادہ لوگوں نے ملک بھر  میں سفر کیا ۔ ان میں سے ریلوے  ٹریفک 12.138 ملین رہی ، جو ماہ بہ ماہ 0.5٪ کا اضافہ ہے ، اور روڈ مسافروں کی تعداد  185.19 ملین رہی  ، جو ماہ بہ ماہ 1.6 فیصد اضافہ ہے۔ سول ایوی ایشن کے مسافروں کا حجم 2.098 ملین رہا جو ماہ بہ ماہ 0.4 فیصد کم ہے۔