کاربن اخراج ٹریڈنگ کے انتظام کے بارے میں عبوری ضوابط کا اجرا

2024/02/05 16:47:01
شیئر:

حال ہی میں ،چین کی  ریاستی کونسل نے کاربن اخراج ٹریڈنگ کی انتظام پر عبوری ضوابط کا اعلان کیا ، جو یکم مئی  2024 سے نافذ العمل ہوگا۔

"ریگولیشنز"  میں کاربن اخراج کی تجارت کے انتظام کے لئے ایک بنیادی ادارہ جاتی فریم ورک بنانے اور کاربن اخراج کے اعداد و شمار کے غلط استعمال کو روکنے اور سزا دینے کی تجویز پیش کی گئی.