اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو 2024 تھائی لینڈ انٹرنیشنل موئے تھائی فیسٹیول میں جاری

2024/02/05 17:16:58
شیئر:

 مقامی وقت کے مطابق 4 فروری کی شام کو چائنا میڈیا گروپ  کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو اور  نئے سال کی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات  2024 تھائی لینڈ انٹرنیشنل موئے تھائی فیسٹیول کے  مقابلے کے وینیو  میں پیش  کی گئی۔یہ  پہلی بار ہے کہ سی ایم جی  کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو اور ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات تھائی لینڈ میں اہم  کھیلوں کے ایونٹ میں شامل کی گئی ہیں۔