چین کے اسپرنگ فیسٹیول کی آمد پر پھولوں کی فروخت عروج پر

2024/02/05 16:40:39
شیئر:

 2024 چینی نئے سال  کی آمد آمد ہے اور  اسپرنگ فیسٹیول سے متعلق اشیا کی فروخت عروج پر ہے۔ان میں پھولوں کی منڈی میں زبردست  کھپت  نظر آ رہی ہے۔ 

چین کی پھولوں کی کھپت کی مارکیٹ بھی دنیا کے لئے کاروباری مواقع پیدا کرتی ہے۔ دسمبر 2023 کے وسط سے شنگھائی پھو ڈونگ ہوائی اڈے نے مجموعی طور پر 150 ٹن تازہ پھول درآمد کیے ہیں، جن کی مالیت تقریبا 15 ملین یوآن ہے۔