بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام کثیر الجہتی اور عالمی قانون کے فروغ پر ایک مباحثے کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء نے اس موقع پر کہا کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اقوام متحدہ کے منشور پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

2024/02/05 17:28:10
شیئر: